حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "دستور معالم الحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمومنین علیه السلام:
اللّه َ اللّه َ عبادَ اللّه ِ قَبلَ جُفوفِ الأقلامِ ، و تَصَرُّمِ الأيّامِ ، و لُزومِ الآثامِ ، و قَبلَ الدَّعوَةِ بِالحَسرَةِ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
خدا کو (مدنظر رکھیں)، خدا کو۔ اے بندو! قبل اس کے کہ قلم کام کرنا چھوڑ دیں اور گناہ لازم و حتمی ہو جائیں اور اسی طرح افسوس و حسرت کے آ جانے سے پہلے (خدا کو مدنظر رکھیں)۔
دستور معالم الحكم : ۷۸